کوئٹہ میں طلباء تنظیموں کا اجلاس، بلوچستان کے تعلیمی مسائل زیر بحث

کوئٹہ(این این آئی) طلباء تنظیموں کا اجلاس بلوچستان میں تعلیمی مسائل پر، بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ کی صدارت میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جاری
اجلاس میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ ، شال زون کے آرگنائزر کبیر بلوچ، پشتونخوا اسٹوڈنٹس ارگنائیزیشن کے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ سلطان، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر طاہر شاہ کاکڑ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نائب صدر شاہ ولی سمیت بی ایس او، بی ایس او پجار ، پی ایس او، پی ایس ایف ،ایچ ایس ایف اور ائی ایس ایف کے مرکزی و صوبائی زمداران شریک.

#BSO, #PSO, #PSF, #BSOPajar, #HSF, #ISF

اپنا تبصرہ بھیجیں