ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور صچبت پور میں ڈائریا (ہیضے) کی وباء پھوٹ پڑی گزشتہ سات روز کے دوران ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پور میں تین بچے وفات پاے گیے ڈیرہ مراد جمالی ثینچگ ہسپتال ڈائریا کے مریضوں سے بھر گئی سینکڑوں بچے خواتین متاثر پراؤیٹ کیلنکز بھی مریضوں سے بھر گیے ڈیرہ مراد جمالی کی وارڈ نبمر 38 سب سے زیادہ متاثر ہنگامی بنیادوں پر طعبی امداد کی فراہمی نہ ہوئی تو مذدید اموات ہو سکتی ہیں ڈاکٹرز کا موقف تفصیلات کے مطابق ضلع نصیراباد اور ضلع صحبت پور میں ڈائریا (ہیضے)وبائی شکل اخیتار کر لی ہے ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پور مین ہیضے سے تین بچوں کی اموات ہو چکی ہیں جبکہسینکڑوں کی تعداد میں مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ڈیرہ مراد جمالی ٹینچگ ہسپتال ڈائریا کے مریضوں سے بھر گیء ہے ڈائریا کے زیادہ تر مریضوں میں چھوٹے بچوں سے لیکر اٹھارہ سال کی عمر اور خواتین کی تعداد ہے سرکاری ہسپتال ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اگر بروقت وفوری ہنگائی بنیادوں پر اقدامات نہ کیے گیے تو مذید اموات ہو سکتی ہیں ڈیرہ مراد جمالی کی وارڈ نمبر 38 سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ہر گھر سے ہیضے کے مرض میں مبتلا مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، امریکا اور اسرائیل اندرونی اختلافات بڑھانا چاہتے ہیں: پیزشکیان
- یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدر کی ملاقات
- امریکا ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں تیز، قطر نے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات پہنچانے کی تصدیق کردی
- امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈلاک، قطر کی ثالثی بھی بڑی پیش رفت نہ کراسکی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
- امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا
- لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا
- امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم
- آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے؛ تیل و گیس کی مزید قلت کا خدشہ
- پاکستان امن چاہتا ہے، افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگردی روکنا ہوگی، طلال چوہدری
- لانگ مارچ سے استحکام نہیں آتا، خوشی ہوگی کہ عمران خان رہا ہو جائیں، شرجیل میمن

