سٹی 42: پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا گیا ۔
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے امتحانات اور نتائج کے شیڈول کی منظوری دے دی۔نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔

