اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مختلف شعبوں میں پاکستان آئی سی آر سی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں