خیبر پختونخوا میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا انتباہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 25 سے 27 جنوری کے دوران بالائی اضلاع کو متاثر کر سکتا ہے، جس سے موسم کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں