پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے نئی شرط عائد کردی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سےرواں سال ہونےوالے انٹری ٹیسٹ میں طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی گئی ہے۔
پی ایم اینڈڈی سی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر طلبا کو جووینائل کارڈ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،کارڈ نہ رکھنے والے طلبا انٹری ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

