پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر

سٹی 42 : پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر آگئی ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کردی

ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری جلد منظور ہوجائے گی،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

سکول ٹیچرز انٹرنز کا بجٹ پہلے ہی سے منظور شدہ ہے،رانا سکندر حیات

ہم ہر ماہ ایس ٹی آئیز کو بالا تاخیر تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے،رانا سکندر حیات

اپنا تبصرہ بھیجیں