اوستہ محمد (این این آئی)اوستہ محمد پولیس کی کاروائی ایک ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں، پولیس کے مطابق ایس پی اوستہ محمد کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی سرکل اْوستہ محمد امجد علی جمالی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر اْوستہ محمد منظور احمد جمالی نے کارروائی کرتے ہوئے ولی محمد ساکن نزد گڑھی خیرو کو دورانِ اسنیپ چیکنگ گرفتار کر لیا۔ دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے ایک کلوگرام پختہ چرس برآمد ہوئی۔ اسکے چرس کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گورنر بلوچستان کا شیرانی سانحہ پر اظہار افسوس
- دانہ سر میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کے بعد بلوچستان حکومت نے متعلقہ کمپنی کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے کمپنی کا دفتر سیل کردیا
- معطل ایس ایچ او پولیس اسٹیشن گڈانی انسپکٹر محمد قاسم کیخلاف مبینہ کرپشن کے الزامات کی باقاعدہ انکوائری کا حکم
- گوادرمیں مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی جانب سے فشریز کالونی اور دیگر سرکاری اراضی واگزار کرانے، ناجائز تجاوزات کے خاتمے اور ماہی گیروں کو رہائشی سہولتوں کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز
- سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس (آج) طلب کرلیا
- بلوچستان، صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد
- اس بیماری کو کیا کہیں
- ایران کیلئے آبنائے ہرمز اہم کیوں ہے؟
- لاہور میں 744 غیر رجسٹرڈ سکولوں کی نشاندہی ؛ رجسٹریشن کیلئے 3 روز کی مہلت
- ’اینولا ہومز 3‘ ریلیز، ملی بوبی براؤن ایک نئے اور سنسنی خیز مشن کے ساتھ واپس

