پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی

لاہور : ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ۔ قومی ویمنز ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ۔ قومی ویمنز ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں