کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان کے بھانجے علاؤ الدین مینگل قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کی تدفین سیٹلائیٹ ٹاؤن اڈے والے قبرستان میں کردی گئی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی صدر خان زمان کی رہائش گاہ سے نتصل جامع مسجد میں جاری ہے۔

