باباکوٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکووں اور عوام و پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈکیت پکڑ لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) باباکوٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکووں اور عوام و پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈکیت پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہوگئے پولیس کے مطابق باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں عوام اور پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈکیت کو پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہوگئے پکڑے جانے والا ڈکیت قمبرانی قوم سے بتایا جاتا ہے پولیس نے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں