کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کااجلاس 29اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 3بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے تمام اراکین کے بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں پارٹی کے بانی خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے شہادت کی برسی کی تیاری، تنظیمی فعالیت، تحصیل کانفرنسز ہوں گے۔

