سوئی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق پیر کو سوئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص رسم ولد میوہ خان بگٹی کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں