سوئی،کچھی کینال میں ڈوب کر2افراد جاں بحق admin نومبر 23, 2026November 23, 2026 0 تبصرے 1 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈیرہ بگٹی(این این آئی)سوئی کے علاقے میں کچھی کینال میں ڈوب کر2افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سوئی کے علاقے میں کچھی کینال میں ڈوب کر لالو مندربگٹی اوراسکا نواسہ جاں بحق ہوگئے۔