کراچی، زلزلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ

کراچی: قائدآباد، شاہ لطیف کالونی اور بھینس کالونی میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث عوام خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

10 سال کی عمر کے بچوں سے زیادتی اور ویڈیوز ڈارک ویب پر بیچنےوالے بین الاقوامی گروہ کے 2 کارندےگرفتار

پاکستان میں چائلڈ پورنو گرافی اور ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے بین الاقوامی گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کے سربراہ کے مزید پڑھیں

کراچی: ٹریفک کے مختلف حادثات میں نو عمر سمیت تین افراد جاں بحق

شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں نوعمر لڑکے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی مانسہرہ کالونی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوعمر لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔ متوفی کی لاش چھیپا کے مزید پڑھیں

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بینگالورو نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا

آئی پی ایل 2025 فائنل میں رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل نام کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پنجاب کنگز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

کراچی: اے سی مرمت کرنے کی دکان میں کمپریسر پھٹنے سے تین افراد زخمی

 کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے بلاک 10 اے میں دکان کے اندر دھماکے سے  تین افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ قریبی دکاندار خوفزدہ ہو کر دکانوں سے باہر نکل آئے۔ دھماکے کی مزید پڑھیں

ایلون مسک کا واٹس ایپ کی ٹکر پر ایکس چیٹ متعارف کرانے کا اعلان

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایکس کے لیے نئے پرائیوٹ میسجنگ فیچر کا اعلان کر دیا۔ فیچر میں میسجز کے غائب ہوجانے اور ’بِٹ کوائن طرز‘ کی انکرپشن شامل ہوگی۔ ایکس چیٹ مزید پڑھیں

ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق آئی سی سی کی ووٹنگ اکیڈمی میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی  منتھ ایوارڈ کی ووٹنگ اکیڈمی میں ’ایکسپریس ‘ کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کو بھی شامل کر لیا۔23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں۔ مزید پڑھیں