عید کی خوشیاں دوبالا، خیبرپختونخوا کی جیلوں سے 220 قیدی رہا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی خصوصی ہدایت پر خیبرپختونخوا کے جیلوں میں قید 220 معمولی جرائم والے قیدیوں کے مقدمات کو نماٹے ہوئے انہیں رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق مزید پڑھیں