نوشکی پولیس نے کمسن بچی سے زیادتی،قتل کیس میں نامزد 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) نوشکی پولیس نے کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کیس میں نامزد 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نوشکی پولیس نے کم سن بچی بی بی صابیہ دختر اللہ داد عمر 8 سال سے زیادتی اور قتل مزید پڑھیں

موسیٰ خیل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،دو افرادزخمی ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)موسیٰ خیل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو موسیٰ خیل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک کلیم اللہ جاں بحق جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے پولیس نے نعش مزید پڑھیں

ڈیرہ جمالی،نوتال اور کچھی میں نامعلوم مسلح افراد لاکھوں روپے،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کرفرار ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی نوتال قومی شاہراہ اور کچھی بھاگ ناڑی روڈ ڈکیتی کی مختلف وارداتیں مسلح ڈاکووں نے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر درجنوں گاڑیوں ہوٹل مالکان سے مجموعی طورپر پچیس لاکھ چالیس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کمپلیکس حب کی عمارت بلوچستان کی خوبصورت ترین،ماڈل عمارتوں میں سے ایک ہے، شاہ محمد جتوئی

حب(این این آئی)ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔حب میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلیکس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا افتتاح ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کیا۔ تقریب مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ ہوئی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کابھی شام کو کوئٹہ پہنچنے کا بتایاگیا۔حکام مزید پڑھیں

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردالفتنہ کے دور ان دو دہشتگرد مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی مزید پڑھیں

سہولت سینٹر کے قیام سے انصاف کی فراہمی کا عمل تیز ہو گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کوئٹہ (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ سہولت سینٹر کے قیام سے انصاف کی فراہمی کا عمل تیز ہو گا،سہولت سینٹر کے قیام سے عوام کو کئی سہولتیں میسر آئیں گی، مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز پر حملے کو ’جارحیت‘ قرار دینے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

واشنگٹن: امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایرانی فورسز کے خلاف کارروائی کو ’جارحیت‘ قرار دینے کے ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بالکل غلط قرار دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملوں نے امریکا کو مشکل میں ڈال دیا، پیٹریاٹ ذخائر تیزی سے کم ہونے کا خدشہ

واشنگٹن: ایران کی جانب سے بڑے پیمانے پر بیلسٹک میزائل حملوں کے باعث امریکا کے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز کے ذخائر پر دباؤ بڑھنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اوپن سورس انٹیلی جنس آسنٹ پر مبنی اندازوں کے مزید پڑھیں