ڈائریکٹر مارکیٹنگ زراعت بلوچستان عبدالخالق جوگیزئی کو بہتر کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا جائے،ژوب کے عوامی حلقے

ژوب (این این آئی)ژوب کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ زراعت بلوچستان عبدالخالق جوگیزئی کے خدمات بلوچستان بھر کیلئے باعث اطمینان اور سابقہ دور ضلع ژوب میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت آن فارم واٹر مینجمنٹ نے ژوب میں مزید پڑھیں

ژو ب میں برساتی نالے میں بہنیں ڈوب گئیں، ایک جاں بحق دوسری کو بچا لیا گیا

ژوب(این این آئی) ژو ب میں برساتی نالے میں بہنیں ڈوب گئیں، ایک جاں بحق دوسری کو بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوژوب کے علاقے شیخان آبادی میں برساتی نالے میں دو کمسن بہنیں پانی میں ڈوب گئیں مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ (آج) ڈھاکا سے دبئی جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ (آج)ہفتہ کی رات جبکہ دوسرا گروپ پرسوں ڈھاکا سے دبئی روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑی دبئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔پاکستان اور مزید پڑھیں

لاہور کی بارش نے فاسٹ بالر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابر اعظم کو بھی بچہ بننے پر مجبور کر دیا

لاہور (این این آئی)لاہور کی بارش نے فاسٹ بالر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابر اعظم کو بھی بچہ بننے پر مجبور کر دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فاسٹ بالر نے اسٹوری شیئر کی، جو دیکھتے ہی مزید پڑھیں

پی ایس بی نے 3 یوم میں جواب نہ دینے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (این این اءٓی) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 کے نتائج کے بارے میں گمراہ کن دعوے کا 72 گھنٹوں میں جواب نہ دینے پرپاکستان نیٹ بال فیڈریشن کو شوکاز مزید پڑھیں

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے

کراچی (این این آئی)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔بھارتی گلوکار نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)”ساون آئے ساون جائے،تم کو پکاریں گیت ہمارے “ پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کاآغاز 1960ء میں سٹیج پر مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے بورڈز کے میٹرک کے امتحانات میں مدارس کے طلباء کی شاندار کارکردگی، عصری اداروں کے طلباء پر بازی لے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب بھر کے بورڈز کے میٹرک کے امتحانات میں مدارس کے طلباء کی شاندار کارکردگی، عصری اداروں کے طلباء پر بازی لے گئے،متعدد بورڈز کی پوزیشنز مدارس کے طلبہ نے حاصل کرلیں، وفاق المدارس العربیہ پاکستان مزید پڑھیں

دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گزشتہ دو مالی سالوں میں ’جعلی‘ اور ’فلائنگ‘ انوائسز کے ذریعے 22 کھرب روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جو کمزور نفاذ کی وجہ سے عوامی رقوم کے بڑے مزید پڑھیں