ژوب (این این آئی)ژوب کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ زراعت بلوچستان عبدالخالق جوگیزئی کے خدمات بلوچستان بھر کیلئے باعث اطمینان اور سابقہ دور ضلع ژوب میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت آن فارم واٹر مینجمنٹ نے ژوب میں کروڑوں روپے مالیت کے منصوبوں پر کام کیا جس میں تالاب، لینڈ لیولنگ، لوکل بور، فلڈ اے ڈی بی اور اے ڈی بی کے زریعے نالیوں کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں موصوف نے ژوب کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اپنے دور ملازمت میں ژوب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا ہے جو ترقیاتی کام مکمل ہوئے ہیں آج بھی زمین پر روشن کی طرح عیاں ہے انہوں نے پائیدار عملی شفافیت کو فوکس دی ژوب کے عوامی سماجی حلقوں نے حکومت کی توجہ مزکورہ بالا کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلوچستان عبدالخالق جوگیزئی کے خدمات بلوچستان بھر کیلئے باعث اطمینان ہے موصوف کی خدمات صرف ضلع ژوب کے لئے نہیں بلکہ پورے بلوچستان میں ایمانداری اور خلوص نیت سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لارہے ہیں اور ان کے خدمات قابل تحسین ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلوچستان عبدالخالق جوگیزئی کو بہتر کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
- مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ
- مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی
- جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
- ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
- شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل
- الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
- سندھ منیمم ویجز بورڈ نے 60 صنعتوں کے ہنرمندوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کی سفارش کردی

