پینٹاگون نے عراق میں ایرانی ڈرون سے ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کی شناخت ظاہر کردی

امریکا کے پینٹاگون نے عراق میں ایک ایرانی ڈرون کو ناکارہ بنانے کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے فوجی کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تو بندوبست کرنا جانتے ہیں؛ ٹرمپ کی حوثیوں کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثی گروپ کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوثیوں نے سعودی عرب کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر عمل کیا تو امریکا فوری اور فیصلہ مزید پڑھیں

ایمان مزاری کیس: ہائیکورٹ کارروائی کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے، جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی کردی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس 24 جولائی کو سماعت کیلئے لگ گیا ہے۔ وکیل ایمان مزاری فیصل صدیقی نے کہا مزید پڑھیں

سولر منصوبے سے 2 لاکھ 75 ہزار خاندان مستفید ہوں گے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سولر سسٹم سے 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کی توانائی کی ضروریات پورا کرنے جا رہی ہے، مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنیں پارٹی میں نہیں ہیں ان کا بیان پی ٹی آئی موقف نہ سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے متنازع بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں بلکہ ان کی ذاتی رائے ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا مزید پڑھیں

قیمتوں کے یومیہ تعین پر مذاکرات ناکام، مالکان کا غیرمعینہ مدت کیلیے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول مزید پڑھیں

لامین یامال: خواب، محنت اور اپنی جڑوں سے وابستگی کی کہانی

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی )ایڈیشنل کمشنر رخشان ڈویژن بادل دشتی کے زیر صدارت کیسکو خاران کے آفیسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایس ڈی او کیسکو خاران سرفراز احمد بادینی اور گورنمنٹ ریکوری انچارج محمد عارف چنال مزید پڑھیں

جنرل کونسلر امیدوار قادر بخش لونی نے سبی لہڑی اتحاد کے امیدوار فرید لاشاری کے حق میں دستبرداری کا اعلان کر دیا

سبی (این این آئی)ضمنی انتخابات دستبرداری کا اعلان، لہڑی سبی اتحاد کے امیدوار کا پلڑا بھاری، وارڈ نمبر 20 کے جنرل کونسلر کے امیدوار قادر بخش لونی کی دستبرداری کا اعلان، تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی سبی کے وارڈ نمبر مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر ٹھیکیداروں کے شدید تحفظات، ری ٹینڈرنگ کا مطالبہ

بولان (این این آئی)رند قومی اتحاد نصیرآباد ڈویژن کے صدر اور معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی ریاض احمد رند نے دیگر ٹھیکیداروں کے ہمراہ ڈھاڈر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر شدید تحفظات کا مزید پڑھیں

تربت،امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی ایس پی محسن بلوچ

تربت (این این آئی) تربت سٹی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی محسن بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہر کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے قیام، ٹریفک کے مسائل اور عوامی مزید پڑھیں