نیتن یاہو کو ہر حال میں نشانہ بنائیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب کی دھمکی

ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ ہیں تو وہ ایران کے اہم اہداف میں شامل ہیں۔ ایرانی پاسداران نے نیتن یاہو کو بچوں کا مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے اس وقت 90 فیصد تک کم ہو چکے ، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ کیرولائن لیوٹ نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے اس وقت 90 فیصد تک کم ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی عکاسی ہے، صدر مملکت اسلاموفوبیا کے تدارک کے دن پر پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام امن، ہمدردی اور انصاف کا دین ہے لہٰذا اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی عکاسی ہے۔ اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق : قندھار میں سرنگ، طالبان کے متعدد ٹھکانے، چترال سیکٹر میں بادینی چیک پوسٹ تباہ

راولپنڈی: پاک فوج نے تازہ کارروائیوں میں قندھار میں ایک سرنگ، تکنیکی معاونت کے کئی ٹھکانے اور چترال سیکٹر میں واقع بادینی چیک پوسٹ تباہ کردی، آپریشن میں تاحال 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہیں، 252 چیک پوسٹیں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملکی غذائی ضروریات کیلئے اشیاء خور و نوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی مزید پڑھیں

مفاہمت کا ہاتھ

مجیب الرحمٰن شامی ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ اب تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے‘ اس کے باوجود کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا خاتمہ کب اور کیسے ہو گا۔ اس میں مزید پڑھیں