بلوچستان، محکمہ خزانہ میں اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر،جونیئر کلرک کی آسامیوں پر درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ خزانہ بلوچستان کے ترجمان نے آن لائن سسٹم سے متعلق سامنے آنے والی شکایات پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ خزانہ کو بعض امیدواروں کی جانب سے یہ شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ،پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیوں کے آغاز کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام سے کیا گیا ان کا پہلا اور دوٹوک وعدہ یہی تھا کہ صوبے میں نہ سرکاری نوکریاں بیچی جائیں گی اور نہ ہی کرپشن یا اقرباء مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس کے 40 سے زائد سرکاری ملازمین گرفتار، صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر شدید ردِعمل

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) اوتھل پولیس نے احتجاج کرنے والے لسبیلہ گرینڈ الائنس کے 40 سے زائد عہدیداران اور شرکاء کو گرفتار کرکے تھانہ اوتھل منتقل کردیا۔ گرفتار افراد میں اساتذہ سمیت مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین شامل ہیںواقعے کے دوران مزید پڑھیں

طبی اخلاقیات کو صرف درسی کتب تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کراچی (رپورٹر) چیئرپرسن سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوقسینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے آئی میکون 26 کے پری کانفرنس ورکشاپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی تعلیم اپنی اصل میں ایک گہرا انسانی عمل ہے، جس مزید پڑھیں

ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن

برسبین (این این آئی)عالمی نمبر ایک ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن سامنے آگیا ہے، انہوں نے رات میں ٹرافی شوٹ کروایا ہے،آسٹریلین اوپن کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے ایونٹ میں ارینا سبالنکا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے بچپن سے مشابہت رکھنے والا بچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔بھارت میں ون ڈے کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مزید پڑھیں

ورلڈکپ و آسٹریلیا کیخلاف سیریز، پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورہ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچیں گے،قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ مزید پڑھیں

بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان علیحدگی

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کے معروف گلوکار اور اداکار تحسن خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی گزشتہ چند ماہ سے بحران کا شکار تھی مزید پڑھیں