شہید محمد عظیم کھوسہ نے جان دیکر وطن کے امن و امان کی حفاظت کی،میر جعفر کریم بھنگر

چھتر (این این آئی)معروف قبائلی و سماجی رہنما میر جعفر کریم بھنگر نے پولیس اہلکار محمد عظیم کھوسہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید محمد عظیم کھوسہ نے اپنی جان دے کر مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار،بختیارآباد ٹریفک کے دو حادثات،خاتون،کمسن بچیاں جا ں حق،10افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ اللہ یار اور بختیارآباد ٹریفک کے دو حادثات ایک خاتون اور کمسن بچیاں جا ں حق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق لیویز تھانہ بختیاراباد کی حدود مین قومی شاہراہ پر کوئٹہ مزید پڑھیں

پی ایم اے کوئٹہ نے پروفیسر ڈاکٹر عابد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن قائم کردیا،ڈاکٹر عبدالرشید جمالی،ڈاکٹر محمدجاوید مروت اراکین میں شامل

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کوئٹہ کا جنرل باڈی اجلاس ڈاکٹر سعید اللہ خان کی صدارت میں ہفتہ کو بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں منعقد ہوا جبکہ ڈاکٹر عیسیٰ خان جوگیزئی اور ڈاکٹر مزید پڑھیں

کویت سے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے 25 ملین ڈالرز قرض کا معاہدہ اہمیت کا حامل ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے پانی اور توانائی سے متعلق مسائل کا سامنا کر رہا ہے پانی کی کم یابی اور زیادتی دونوں مسائل پیدا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں گئے جہاں انہوں نے ان کے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پشین بس سٹاپ کا اچانک دورہ، کمشنر کوئٹہ کو عوامی مسائل و مشکلات کے حل کی ہدایات

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

تعلیم امتحانات میں غیر تربیت یافتہ نگران عملہ فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (م ڈ) تعلیمی حکام نے انٹر اور میٹرک امتحانات میں غیر تجربہ کار نگران عملہ فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اساتذہ کو امتحانی نگرانی کی مکمل تربیت دی جائے گی اور تربیت یافتہ نگران عملے کو یومیہ 5,000 مزید پڑھیں

پاکستان میں حقیقی جمہوری، سیاسی اور انسانی حقوق کے حصول کی جدوجہد ایک طویل مدتی اور کثیر الجہتی عمل ہے، جس کے لیے استقامت، حکمت عملی اور عوامی حمایت درکار ہے۔

اداریہ پاکستان میں سیاسی، جمہوری اور انسانی حقوق کے حصول کی جدوجہد ایک ایسا موضوع ہے جس کے لیے جامع، پرامن اور عوامی حمایت یافتہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سیاسی اور جمہوری حقوق کی بحالی کے لیے آئینی و مزید پڑھیں

ڈاکٹر مالک بلوچ کی افسانوں کا مجموعہ۔مارشت سے۔۔ ۔۔۔اقتباس۔۔۔

قادربخش بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہلب۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کتابوں کی تیز رو بہتی دریاؤں میں ڈبکیاں کھانا اور دریاؤں میں تیراکی کرنا میری زندگی تھی میں اپنی زندگی کے خیالات کو کتابوں کی اوراق میں تلاش کرتا پھرتا لیکن مکمل جواب کہیں نا پا مزید پڑھیں