شلپا شیٹی کی والدہ اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی والدہ سونندا شیٹی کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونندا شیٹی کو صحت کے مسائل کے باعث جمعرات کے روز اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کا سنسنی سے بھرپور ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟

نیٹ فلکس کی مقبول ترین سائنس فکشن اور ہارر سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے آخری سیزن کا طویل انتظار ختم ہوگیا ہے۔ نیٹ فلکس نے حال ہی میں اس سیزن کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کردیا ہے جس نے مداحوں کی مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کو خودمختاری دینے کی قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی کو خراجِ تحسین

کراچی (ایم پی پی/ میڈیا سیل) ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی نے بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے اور آئین کی شق 140-Aمیں ترمیم کی متفقہ قرارداد کی منظور پر پنجاب اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

لس یوتھ فیسٹیول 2025

ازقلم: ایم اسلم گدور ڈان بیلہ لس، بیلہ جام أف لسبیلہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی، پارلیمانی سکریٹری سیاحت و ثقافت نوابزادہ زرین خان مگسی کے خصوصی ہدایت پر ضلع لسبیلہ میں بطور پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کا مزید پڑھیں

لورالائی پولیس لورالائی پولیس کی کامیاب کارروائیاں — قتل، اقدامِ قتل، ایکسڈنٹ قتل اور منشیات سمیت مختلف مقدمات میں 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ و چرس برآمد

لورالائی(میاں محمد عامر بشیر آرائیں) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات اور ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر کی ہدایت پر پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان مزید پڑھیں

اعلان فوتگی

پسنی،کلگ کلانج کے معتبر شخصیت اور هائی اسکول کلگ کلانچ کے سینئر ٹیچر ماسٹر محراب صاحب کراچی میں اس دنیا فانی سے رخصت هوگئے.ماسٹر صاحب کی تدفین کراچی میں هوگی. اور تعزیت کلگ کلانچ میں وصول کی جائے گی. جسکا مزید پڑھیں

افغان مہاجرین باعزت واپسی کے بجائے حیلے بہانے کر رہے ہیں، بعض قبائلی رہنما ان کے سب سے بڑے ہمدرد بن گئے

لورالائی (میاں محمد عامر بشیر آرائیں ) افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے لیے حکومتِ پاکستان کی جانب سے دی گئی تمام سہولیات اور مہلت کے باوجود بیشتر افغان شہری اب بھی پاکستان چھوڑنے سے گریزاں ہیں۔ باخبر ذرائع مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری بھی ہے‘ سارہ احمد

لاہور (این این آئی)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو و رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ بریسٹ کینسر اسکریننگ ڈرائیو میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اسکریننگ ڈرائیو کا انعقاد فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی مزید پڑھیں