عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا محکمہ صحت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹر عبدالمنان

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیرآباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے آر ایچ سی نیو میر واہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں موجود عملے کی حاضری چیک کی اور مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبد الرزاق لاسی پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے صدر منتخب

اوتھل (این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے انتخابات مکمل، صدر ڈاکٹر عبد الرزاق لاسی،جنرل سیکریٹری ڈاکٹر تصدق ندیم منتخب،تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لسبیلہ کے انتخابات مکمل ہوگئے جس میں متفقہ طور پر مزید پڑھیں

سردیوں میں جلد خشک، سخت اور کُھر دری کیوں ہو جاتی ہے، اس سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟

عمومی طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ سردیاں شروع ہوتے ہی ہماری جلد خشک، کھردری اور سخت ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کی بنیادی وجوہات موسمیاتی تبدیلی ہے تاہم اس کے علاوہ بھی کئی دیگر وجوہات ہیں۔ جب مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ کی طرز پر راشن کارڈ اور تعلیم کارڈ عوامی فلاح کا مؤثر ذریعہ بن سکتے ہیں،ترجمان جمہوری وطن پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جس طرح ہیلتھ کارڈ کے ذریعے عوام کو صحت کی سہولیات میں آسانی فراہم کی گئی، اسی طرز پر راشن کارڈ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح میں نمایاں اضافہ

کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری حکومت کی مؤثر اصلاحات کا نتیجہ ہے، فل امیونائزیشن کوریج پانچ سال کے جمود کے بعد ایک مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ نے صحت،تعلیم کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا کر صوبے کی عوام کے دل جیت لیے ہیں،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیرِ اعلیٰ نے صحت اور تعلیم کے مزید پڑھیں

ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے

کراچی (م ڈ) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی حفاظتی HPV ویکسین مہم کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرنے کے باوجود بھی حکومت سندھ نے اس ویکسین کی خریداری مزید پڑھیں

صحت شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی اشد ضرورت ہے،داؤد خلجی

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری صحت داؤد خان خلجی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار کی بہتری کیلیے حکومت سنجیدہ اقدامات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ڈینگی مریضوں مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیض پور انٹرچینج کے قریب جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 25ہزار800لیٹر تیار کولڈ ڈرنکس، 200تیار پیٹس، 1ہزار 150لیٹر محلول برآمد کر لیا، جعلی بوتلیں بنانے پر 2مقدمات درجم2ملزم مزید پڑھیں