گوٹھ میر بہرام خان کنرانی قیدی شاخ تا بائی پاس ڈیرہ اللہ یار تک 2 کلو میٹر روڈ لاگت 3.10 ملین کی لاگت سے پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

ڈیرہ اللہ یار (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی میر خان محمد خان جمالی کے فنڈ اور میر اورنگزیب خان جمالی کی تجویز کنندہ اسکیم گوٹھ میر بہرام خان کنرانی قیدی شاخ مزید پڑھیں

قوم کو سکیورٹی فورسز پر فخر ہے،فتنہ الہندوستان کے عزائم ناکام بنانے پر صدر، وزیراعظم اوروزیرداخلہ کا خراج تحسین

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے فتنہ الہندوستان کے ناپاک اور دہشت گردانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک فوج کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو اپنی سکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے شہریوں کو آرام دہ اور معیاری سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ’پیپلز ٹرین‘ چلانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے لوگوں کے لیے بڑی مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے پیچھے بھی ’وردی‘ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔وزیر مملکت داخلہ مزید پڑھیں

سینٹر فار ڈیولپمنٹ اینڈ اسٹیبلٹی کے زیر اہتمام چائنا-پاکستان اکنامک کوریڈور علاقائی روابط، جدت اور سلامتی کے تناظر میں سیمینار

کوئٹہ (این این آئی)سینٹر فار ڈیولپمنٹ اینڈ اسٹیبلٹی (CDS) کے زیر اہتمام کوئٹہ میں “چائنا-پاکستان اکنامک کوریڈور علاقائی روابط، جدت اور سلامتی کے تناظر میں بلوچستان” سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں سابق نگران وزیر اعلٰی بلوچستان میر علاوالدین مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہے اور آج بادل برسنے کا امکان مزید پڑھیں

پارلیمنٹیرین فورم برائے پاپولیشن ایجنڈا کی پہلی مشاورتی میٹنگ کامیابی سے منعقد

کوئٹہ(این این آئی)پارلیمنٹیرین فورم برائے پاپولیشن ایجنڈا کی پہلی مشاورتی میٹنگ کامیابی سے منعقد کی گئی۔ یہ کنسلٹیشن میٹنگ یو این ایف پی اے، نیدرلینڈز، بلوچستان اسمبلی اور حکومت بلوچستان کے اشتراک سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد پاکستان کی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جھٹکے زقصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ مزید پڑھیں

محرم الحرام،صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کااہم اور اختراعی اقدامات کا اعلان

لاہور(این این ا ٓئی)محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اہم اور اختراعی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مذہبی ہم آہنگی کو نقصان مزید پڑھیں