وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت جی ایم مکئی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، ورکنگ گروپ قائم، اتفاقِ رائے پر مبنی سفارشات تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (جی ایم) مکئی سے متعلق قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان میں جی ایم مکئی کی ٹیکنالوجی کو اپنانے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔28جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، آئی ٹی، کان کنی مزید پڑھیں

الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے ہیں، مخالفین دھاندلی کا الزام لگانےکے بجائے شکست کو قبول کریں، مریم کا بلاول کے بیان پر رد عمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جس طرح کی زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے، پیپلزپارٹی کو کھلے دل سے ہار تسلیم کرنی چاہیے تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیرانتخابات کے حوالے سےگفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملک میں پیٹرولیم اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویزملک، مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں احتجاج کرنیوالے ان مجاہدین کی طرح ہیں جنہیں ماضی میں ہم نے تربیت دی اور وہ ہمارےگلے پڑگئے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جولوگ احتجاج کررہے ہیں وہ اُن ہی مجاہدین کی طرح ہیں جنہیں ماضی میں ہم نے تربیت دی تھی اور وہ ہمارے گلے پڑگئے ہیں۔ پروگرام کیپٹل ٹاک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے وفد نے پیر کو ملاقات کی۔ ترجمان وزارت تجارت کے مطابق ملاقات میں ایس ایم ایز، ٹیکس اصلاحات، صنعتی انفراسٹرکچر اور مزید پڑھیں

سابقہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث میڈیا ادارے مالی بحران کا شکار ہوئے، صحافیوں اور میڈیا اداروں کو درپیش مالی مشکلات کے حل اور میڈیا انڈسٹری کے استحکام کیلئے نئی پالیسی متعارف کرانے پر کام کر رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو اس وقت درپیش مالی مشکلات کی بنیادی وجہ 2019ء کی پالیسیاں ہیں جس کے باعث میڈیا اداروں کے لئے دستیاب مالی گنجائش میں مزید پڑھیں

کیپٹن محمد سرور شہید کا جذبہ حب الوطنی، فرض شناسی اور میدان جنگ میں لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے یوم شہادت پر ان کی شجاعت، وطن سے بے لوث وفاداری اور جرأت مندی پر پوری قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن: اطلاع ہے کہ ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے پی پی کارکن جاں بحق ہوا، بلاول کا الزام

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کارکن کے قتل پر کہا کہ اطلاع ہے فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار کی جانب سےکی گئی تھی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں