ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کی پہلی ترجیح تیل اور گیس کی قیمتوں کو کم رکھنا ہے، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا کی پہلی ترجیح ملک میں تیل اور گیس کی قیمتوں کو کم رکھنا ہے، جبکہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا عدالتی جھٹکا، ہارورڈ کے خلاف یہودی طلبہ کا مقدمہ خارج

امریکی وفاقی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کردیا ہے۔ مقدمے میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ یونیورسٹی یہودی اور اسرائیلی طلبہ کو مبینہ ہراسانی اور امتیازی رویے سے تحفظ فراہم مزید پڑھیں

سعودی عرب کی قیادت میں بڑا بحری اتحاد، 39 ممالک ایک پلیٹ فارم پر آگئے

سعودی عرب کی قیادت میں قائم کیے جانے والے کثیر ملکی بحری دفاعی اتحاد میں شامل 39 ممالک کے نمائندوں نے جدہ میں تیسرے منصوبہ بندی اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اس اجلاس کے بعد یہ اتحاد ایک باقاعدہ فعال مزید پڑھیں

ایران میں آبنائے ہرمز سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری، امریکا اور اسرائیل کے جہازوں پر پابندی کی تیاری

ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور سکیورٹی سے متعلق ایک اہم تزویراتی منصوبے کے عمومی خدوخال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے میں امریکا، اسرائیل اور بعض دیگر ممالک سے مزید پڑھیں

جشن آزادی مبارک؛ پاکستان سے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر فخر ہے؛ ایران

ایران کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے 79 ویں جشن آزادی کی مبارک باد بھی دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر حکومت اور مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’پہلی جوہری اسلامی جمہوریہ‘ قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ برطانیہ دنیا کی پہلی ایسی اسلامی جمہوریہ بن سکتا ہے جس کے پاس جوہری ہتھیار ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ بات اسرائیلی آرمی مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ تعلقات دوستانہ بنیادوں پر کامیابی سے فروغ پا رہے ہیں؛ روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے جذبہ خیرسگالی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر مزید پڑھیں

جب تک تہران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں آبنائے ہرمز بند رہے گی، ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیا

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم ہونے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اہم ترین بحری گزرگاہ اس وقت تک دوبارہ نہیں کھولی جائے گی جب تک ایران کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان

جرمنی کی معروف شپنگ کمپنی ہاپگ لائیڈ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کو تقریباً 600 ملین ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا مزید پڑھیں

عراق ہمسایہ ممالک پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دے گا، وزیراعظم

بغداد: عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے واضح کیا ہے کہ عراق اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے مزید پڑھیں