ایرانی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی معاہدہ بستر مرگ پر آخری سانسیں لے رہا ہے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی تجویز کو احمقانہ اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ “لائف سپورٹ” پر ہے اور کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر جنگی حکمت عملیوں میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای روپوش رہنے کے باوجود ایران کی جنگی حکمت عملیوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سے واقف متعدد مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31 افراد شہید

لبنان پر جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک ریسکیو اہلکار سمیت 31 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حملوں میں جمعہ کے روز جنوبی لبنان میں کم از کم 31 افراد شہید ہو مزید پڑھیں

دنیا میں استعمار اور استحصال کی کوئی جگہ نہیں ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا میں استعمار اور استحصال کی کوئی جگہ نہیں ہے، ایران باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دیگر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھے گا۔ ایرانی صدر نے مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام مزید پڑھیں

افغان سرزمین القاعدہ، داعش سمیت عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ

طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی اورافغان سرزمین پرعالمی دہشتگردگروہوں کی موجودگی پرعالمی برادری شدید تحفظات کااظہارکرچکے ہیں۔ امریکا کی سالانہ انسدادِ دہشتگردی رپورٹ میں افغانستان اب بھی دہشتگردی کےخطرات کاسب سےبڑامرکزقرار دیا گیا ہے۔ امریکا کی انسداددہشتگری2026 کے مزید پڑھیں

اگر ایران سے مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو ’پروجیکٹ فریڈم پلس‘ شروع کیا جائے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران سے مذاکرات نہیں ہوتے تو ایران کیخلاف نیا آپریشن شروع کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر ایران کے ساتھ امن مزید پڑھیں

7 اکتوبر کے بعد اسرائیل میں غیریہودیوں کیخلاف نفرت تیزی سے بڑھ رہی ہے، فلسطینی پادری

مقبوضہ یروشلم میں لاطینی چرچ کے چیف پادری پیئرباتیستا پیزابیلا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے آغاز کے بعد اسرائیلی معاشرے میں انتہا پسندی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پادری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں