کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری سے محکمہ زراعت کے سینئر انجینئروں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں انجینئر شیراحمد بلوچ،نعمت اللہ کرد، انور لاشاری،ندیم شاہوانی،نوید بلوچ، شیر محمد لہڑی اورداد علی شاہوانی شامل تھے۔ملاقات میں باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا کہ ڈپلومہ انجینئرز محکمہ زراعت زون کے انتخابات کے سلسلے میں ایک اجلاس 20اگست کو ڈائریکٹر جنرل زراعت آفس رانی باغ میں منعقد ہوگا محکمہ زراعت کے تمام ممبران کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ 20اگست تک اپنے زون کے انتخابات کی تیاری کریں تاکہ ایک صحیح ایماندار قیادت کو منتخب کیا جاسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

