کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، ساس زخمی ہوگئی۔ فائرنگ کے بعد ملزم نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے غوث آباد کے میں شوہر کی سسرال میں فائرنگ سے بیوی جاں بحق جبکہ ساس زخمی ہوگئی، فائرنگ واقع کے بعد ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواپد اکھٹے کئے اور زخمی اور جاں بحق افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس کے ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقع گھریلو جاچاقی کی بنا پر پیش آیا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ایران جنگ ٹرمپ کیلیے ڈراؤنا خواب بن گئی؛ سینیٹ الیکشن میں 10 نشستوں پر شکست کا خوف
- کراچی؛ ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2افراد جھلس کر زخمی
- اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، کارروائی کر رہے ہیں، محسن نقوی
- جنید اکبر کی غیر موجودگی میں اجلاسوں کی صدارت نورالحق قادری کریں گے، گوہر
- تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
- مصطفی کمال کی جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کیلیے تعاون کی پیشکش
- خیبرپختونخوا؛ صوبائی محکموں میں تعینات لیگل ایڈوائزرز، فارسٹ اسٹینڈنگ کونسلز ڈی نوٹیفائی
- پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفا
- پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال
- ایشین پیرا گیمز: حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

