کوئٹہ(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی قیادت میں آج(ہفتہ) کو شام پانچ بجے ائیر پورٹ روڈ سے سرینا چوک تک ”پاکستان کی فتح،فتنہ الہندوستان کی شکست“ کے عنوان سے جشن آزادی ریلی نکالی جائے گی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی سریناچوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی۔

