کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی مواصلات و چیف وہیپ قومی اسمبلی ایم این اے میر اعجاز حسین خان جکھرانی سے جکھرانی ہاؤس کراچی میں پی پی پی بلوچستان کے رہنما انجینئر ہادی عسکری،ملک عیسی خان ہزارہ رہنماء پیپلز پارٹی ہزارہ ٹاون حاجی زمان ہزارہ،محمد علی ہزارہ اور جنرل سیکرٹری خواتین ونگ کوئٹہ ڈویژن عہدیہ بتول ہزارہ نے ملاقات کی۔وفدنے میر اعجاز حسین خان جکھرانی سے انکی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔ اس موقع پر ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال، حکومتی کارکردگی اور پارٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی
- عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام جمعہ کوئٹہ میں امن،سپورٹس،تعلیم،سماجی خدمات کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کرنے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے،ثناء اللہ کاکڑ
- کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ایس ایس پی ٹریفک
- عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
- ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان
- مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء
- کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار
- مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات

