کوئٹہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان صوبائی پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان پیرعلیزئی سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے 20 رکنی وفد کے ہمراہ سیدسمیع آغا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری مالیات سید لیاقت آغا پیپلزپارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی اطلاعات سیدعبدالستار چشتی وفد انجمن تاجران کے صدر رحیم آغا جنرل سیکرٹری ولی افغان تاجر اتحاد کے صدر سید حیدر آغا اتحاد تاجران حقیقی کے صدر سید شاہ رضا نے وفد کے ہمراہ اتحاد تاجران کے صدر سید حسن آغا جنرل سیکرٹری اصغر گلزاری مفتی محمد احمد ڈاکٹر لیاقت تابان ڈاکٹر سیدعبدالباری ڈاکٹر حیات غلزئی ممتاز تاجر نسیم خان اچکزئی حاجی ارمان اچکزئی لودین قومی اتحاد کے صدر سیدسراج آغا چیرمین حاجی عطاء محمد ارباب سلیمان کاسی ملک محمد جان کاسی سیدعجب گل پراپرٹی بلڈرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی میر حمزہ خلجی اے این پی ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب صدر شان عالم کاکڑ حاجی آصف کاکڑ فضل خان اچکزئی سیف اللہ آغا انجینئر باز محمد خلجی موبائیل ایسوسی ایشن کے حاجی نقیب کاکڑ کلیم اللہ کاکڑ انجمن تاجران کے جہانگیر لانگو اللہ داد اچکزئی حاجی خلیل الرحمان حاجی صادق اچکزئی مالک اچکزئی پشتونخوامیپ کے اسلم خلجی جیولرز ایسوسی ایشن کے حاجی فاروق کاکڑ قاری سید آمین تاجر کاشف حیدری خان محمد کربلائی ارباب جہانگیر کاسی اور دیگر تاجروں اور سیاسی رہنماوں نے فاتحہ کی اور اظہار تعزیت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی
- عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام جمعہ کوئٹہ میں امن،سپورٹس،تعلیم،سماجی خدمات کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کرنے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے،ثناء اللہ کاکڑ
- کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ایس ایس پی ٹریفک
- عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
- ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان
- مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء
- کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار
- مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات

