کوئٹہ (این این آئی) انجمن فلاح بہبود اخبار فروشاں کا اِجلاس مورخہ10اگست بروز اتوار 4بجے اخبار مارکیٹ میں ہوگا، اِجلاس کی صدرات حاجی غازی کان محمد شہی کرئینگے، انجمن فلاح، بہبود اخبار فروشاں کوئٹہ بلوچستان کے سیکرٹری جنرل حاجی اللہ گل محمد حسنی نے کابینہ اور مجلس عاملہ کے ممبران کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اِجلاس میں شرکت کرکے وقت کا پابندی کریں۔اِجلاس میں گزشتہ 2سالہ کارکردگی اگست 2025تا اگست 2027کے انتخابات کا اِعلان ہوگا۔ اِجلاس میں 2سالہ انتخابات کا اِعلان ہوگا، اِجلاس میں 2سالہ انتخابات کیلئے چیئرمین الیکشن بورڈ کا اِعلان ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

