کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں کزن کی منگی میں ہوائی فائرنگ فائرنگ سے دو افرادزخمی ہوگئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سی پستول،کارتوس اور خول برآمد کرلئے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

