کوئٹہ(این این آئی) انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں کا اجلاس 2سالہ انتخابات کے لئے کابینہ تحلیل کردی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل حاجی اللہ گل نے دو سالہ کارکردگی پیش کی جس کے بعد متفقہ طور پر ٹکری مولا داد سمالانی کو چیئر مین الیکشن بورڈ مقرر کردیا گیا۔ اس موقع پر حاجی مولاداد نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی جانب سے سوشل میڈیا کو محدود کرنے سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ انجمن فلاح و بہبود اخبار فروشاں کے انتخابات شفاف انداز میں منعقد کروائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی
- عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام جمعہ کوئٹہ میں امن،سپورٹس،تعلیم،سماجی خدمات کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کرنے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے،ثناء اللہ کاکڑ
- کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ایس ایس پی ٹریفک
- عوام کے بنیادی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی
- بے تکی باتیں: ٹرمپ کی ٹرمپ سے باتیں
- دینی مدارس نے انسانیت کو زوال گمراہی اور تاریکی کی راہوں میں بھٹکنے سے محفوظ رکھا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق
- ہم نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ اینڈ اسکورنگ کو بہتر بنانے کیلئے روز اول سے ان پر کڑی نظر رکھی ہے،گورنربلوچستان
- مستونگ،پی ٹی آئی رہنماء سردار دودا خان شاہوانی دورشتے داروں سمیت اغواء
- کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے وابستہ خدیجہ نامی لڑکی گرفتار
- مالی سال 2026-27 بجٹ میں صوبے کی تمام جیلوں کی مرمت و دیکھ بھال کیلئے 33 کروڑ مختص کیے جارہے ہیں،آئی جی جیل خانہ جات

