بلوچستان ہائی کورٹ میں جشن آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی تقریب کا انعقاد admin اگست 12, 2025August 12, 2025 0 تبصرے 6 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان 14 اگست 2025 بروز جمعرات کو یوم آزادی کی مناسبت سے بلوچستان ہائی کورٹ کی عمارت کے لان میں صبح 8بجکر15منڑٹ پر پرچم کشائی کریں گے۔