کوئٹہ،ایک شخص کی لاش برآمد admin اگست 12, 2025August 12, 2025 0 تبصرے 9 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ پر نالے سے ایک شخص کی لاش ملی جسے پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیم نے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔