پنجگورمیں بجلی کے وولٹیج میں کمی بیشی کا سلسلہ برقرار

پنجگور(این این آئی) پنجگورمیں بجلی کے وولٹیج میں کمی بیشی کا سلسلہ برقرار شہریوں کے قیمتی برقی آلات ناکارہ ہو رہے ہیں تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بجلی کے وولٹیج کبھی 220 اور یکدم کم ہوکر 100 پر آجانے سے شہوتوں کے قیمتی برقی آلات فریج پانی کے ڈیمو سمیت دیگر قیمتی برقی آلات ناکارہ ہو رہے ہیں شہریوں نے واپڈا کے اعلء حکام رکن قومی اسمبلی پھلیں بلوچ سینیئر جان محمد بلیدی سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کو اس مصیبت سے چھٹکارا دلائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں