دالبندین(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر دالبندین مجیب الرحمٰن ساتکزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر عوامی حلقوں اور تحریکِ آواز چاغی نے ان کا پْر جوش خیرمقدم کرتے ہوئے خوش آئند قرار دیا۔عوامی نمائندوں اور سماجی حلقوں نے اْمید ظاہر کی کہ نئے اسسٹنٹ کمشنر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دالبندین کے عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے جائز مسائل کے حل میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ عوامی مسائل کے حل میں سنجیدگی سے توجہ دے تو نہ صرف دالبندین میں عوامی مشکلات کم ہوں گی بلکہ اعتماد اور تعاون کی فضا بھی مزید مضبوط ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

