دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کی علاقے دشت مین نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں