کراچی (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی اور سینئر سیاستدان محمود مولوی نے کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ڈنر پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے اور پاکستان و متحدہ عرب امارات کے عوامی روابط کو مزید فروغ دینے پر بات کی گئی۔۔ملاقات کے دوران سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی
- آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز پر حملہ، نامعلوم پروجیکٹائل لگنے سے آگ بھڑک اٹھی
- برطانیہ میں ایرانی نژاد شہری گرفتار، امریکی فوجی اڈے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
- چینی ہیکرز سابق امریکی حکام کا روپ دھار کر اے آئی ماہرین کی ای میلز چوری کرنے لگے
- سعودی، قطر کی توانائی تنصیبات کو خطرہ، امریکا نے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی بیٹریاں روانہ کردیں
- فلائی دبئی واقعے میں ایران کا تعلق نکلا تو بہت سخت حملہ کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی
- ایران کے گرد گھیرا تنگ، مشرق وسطیٰ میں 2 ہزار میرینز اور 3 طیارہ بردار بحری جہاز تعیناتی کا فیصلہ
- فرانس میں طلباء کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے، 400 کے قریب اسکول بند
- غزہ پر اسرائیلی مظالم پر تنقید، اقوام متحدہ کے سینئر عہدیدار کی نوکری ختم
- حوثیوں کے خلاف یمنی فوج کی بڑی کارروائی، 3 گھنٹے کے دوران 20 فضائی حملے

