کوئٹہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پراے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے محور اور سچے رہنماء ہیں، میر یونس عزیز زہری
- کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- شاہراہوں پرلوٹ مار،بارڈرزبندش سے حالات خراب ہرگھروخاندان بری طرح متاثر،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
- بلوچستان حکومت کی صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے اہم پیش رفت، ”صحت دہلیز“ ایپ فعال
- نامساعد حالات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنا اور انہیں تکمیل کی جانب لے جانا قابلِ تحسین اقدام ہے،میر سلیم کھوسہ
- سردار نظام خاتمے، نواب،سردار لفظ بولنے اور لکھنے سے متعلق قرارداد جمع، (آج)بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جائیگی
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی

