ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب قیدی شاخ گوٹھ فوجا خان ہجوانی میں عبدالکریم ہجوانی کا تین سالہ بیٹا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی لاش رسیکیو کرکے پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

