اوستہ محمد میں پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کا مقدمہ درج

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) اوستہ محمد میں پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق ضلع اوستہ محمد سٹی میں گزشتہ روز پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے جس میں پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے تھے پولیس کی مدعیت مین واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں