کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ڈی ڈی اوز کے لیئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیئر سیکنڈری سکول میں کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح نے سمیت ضلع کے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں کے ڈی ڈی اوز نے شرکت کی۔ورکشاپ میں ڈی ڈی اوز کو اکاونٹس کے کام مسائل اور انکے حل کوڈز اور ایپلیکیشنز کے استعمال سے متعلق تفصیلی آگاہی دی گئی۔تربیتی ورکشاپ سے ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح نے خطاب کرتے ہوے کہاکہ یہ تربیت آپ سب کے لیئے انتہائی اہم اور فائدہ مند ہے سجیدگی سے اس تربیت کو حاصل کریں اور اکاونٹس سے متعلق تمام پراسز سیکھ لیں تاکہ کسی قسم کا مشکل پیش نہ آئے جب تک تمام پراسز آپ لوگ سمجھ نہیں لیتے ورکشاپ جاری رہیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

