کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق علی احمد ریکی کی جانب سے دائر کردہ کیس سی پی نمبر 374/2025 پر عملدرآمد کرتے ہوئے بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات یکم ستمبر 2025 کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں سہ پہر 3 بجے منعقد ہوں گے۔انتخابات کی نگرانی بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے افسران کریں گے تاکہ انتخابی عمل شفاف اور منصفانہ طور پر مکمل ہوسکے۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع کے صدور اور سیکریٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں اور مقررہ وقت پر کوئٹہ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔واضح رہے کہ یہ انتخابات چار سالہ مدت کے لیے ہوں گے، جس کے بعد بلوچستان بھر میں تیکوانڈو کے فروغ اور کھلاڑیوں کی نمائندگی کے لیے نئی کابینہ اپنے فرائض انجام دے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

