کوئٹہ(این این آئی)منگچرکے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد محکمہ ہیلتھ کی گاڑی چھین کرفرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کلی گہور میں 6موٹرسائیکلوں پرسوار12 نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ہیلتھ کی سنگل کیپ وی گاڑی کو روک کر گاڑی میں سوار افراد کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد چھوڑدیا جبکہ گاڑی اپنے ہمراہ لے کرفرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان اور گاڑی کی تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- شہید حمید بلوچ اور مزاحمت کی تاریخ
- کوئٹہ پولیس نے تین افراد کی تشدد زدہ نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں
- نوتال،نامعلوم مسلح ڈاکووں کی گاڑی پرفائرنگ،خواتین اوربچے بال بال بچ گئے،ڈاکو خواتین سے زیورات،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار
- جھل مگسی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو زخمی کردیا
- ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیرقانونی پاکستان داخل ہونے والے 11افغان شہریوں کو گرفتارکرلیا
- نصیرآباد،پولیس نے نہر سے ایک بچے کی نعش قبضے میں لے لی
- صحبت پور،نامعلوم ڈاکو صحافی عبدالطیف سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار
- قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرکی مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت
- فیصل ممتاز راٹھور کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ،نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی
- شاہد رند کا دالبندین پریس کلب کے صدر حاجی حاجی عبدالستار کشانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

