کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن زراعت زون کا اجلاس صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری کی صدارت میں رانی باغ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلم کھیتران نے اعزازی مہمان اور مختلف اضلاع سے کثیرتعداد میں ڈپلومہ انجینئرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن زراعت زون کی نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق صدر شیراحمد علیزئی، نائب صدر عزیز بازئی، جنرل سیکرٹری محمد صلاح چھلگری، جوائنٹ سیکرٹری نوید احمد بلوچ، فنانس سیکرٹری عبدالغفور شیرانی، پریس سیکرٹری سلطان احمد بنگلزئی منتخب ہوئے۔پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور امید کی کہ وہ زراعت زون میں ڈپلومہ انجینئرز کے مسائل حل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

